کتاب الاخلاق مصنف: ظفر اللہ خان

750.00

Author: Zafar Ullah Khan

ISBN: 978-969-7576-51-7

Year of Publication: 2019

Number of Pages: 320

Description

کتاب الاخلاق

 مصنف: ظفر اللہ خان

زیر نظر کتاب  “کتاب الاخلاق” ملک کے ممتاز قانون دان،معروف  دانشور اور مذہبی سکالر جناب ظفر اللہ خان کی مخلصانہ کاوش پر مبنی ہے۔   

یہ کتاب تمام انسانوں بالخصوص مسلمانوں کی اخلاقی ضروریات کو پورا کرنے کے حوالے سے ان احادیث کے مجموعے پر مشتمل ہے جو ظفراللہ خان کے مطالعہ حدیث کے دوران پیش نظر رہیں۔انہوں نے آج کے  دور میں مسلمانوں کی اخلاقی پستی کالحاظ کرتے ہوئے  یہ احادیث منتخب کی ہیں۔ ظاہر ہے اس روے زمین پر انسان کے اخلاقی مسائل اور ان کا علاج جس خوبصورتی کے ساتھ الہامی مآخذ اور اللہ کے بھیجے ہوئے بہترین خلق کے مالک انبیاء ورسل کی تعلیمات وسیرت کی روشنی میں تلاش کیا جاسکتا ہے، اس طرح دیگر عقلی اور فلسفیانہ مآخذ میں ممکن نہیں۔

یہ کتاب مجلد اور 320 صفحات پر مشتمل ہے۔

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کتاب الاخلاق مصنف: ظفر اللہ خان”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X