Description
اقبال انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ نے خورشید ندیم صاحب کے کالموں کا مجموعہ ایک سال میں تیسری بار شائع کیا ہے ۔
متبادل بیانیہ کے نام سے شائع ہونے والی آئی آر ڈی کی اس سیریز میں اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر محمد یوسف الدرویش ، ڈاکٹر محمد فاروق خان اور سلیم صافی صاحب کی کتابیں بھی اسی عنوان کے تحت شائع کی گئی ہیں ۔
ان چاروں کتابوں میں سماج ، ریاست ، مذہب ، عصبیت ، مسلکی اختلافات ، بین الاقوامی تعلقات سمیت اہم ترین سوالات کو موضوع بحث بنایا گیا ہے ۔
خورشید ندیم صاحب کی یہ کتاب عام فکری مغالطوں کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ ان الجھنوں کو بھی کم کرے گی جو معاشرے میں مذہب ، ریاست اور سیاست کے باب میں درپیش ہیں ۔
Reviews
There are no reviews yet.